"
جنوبی کوریا میں 4کاریں تیار کرنے والی چار کمپنیوں نے مینوفیکچرنگ کی خرابیوں کے باعث دو لاکھ 32 ہزار گاڑیاں رضاکارانہ طور پر واپس منگوا نے کا اعلان کیا ہے۔
شنہوا کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنڈائی موٹرزپانچ مختلف ماڈلز کے ایک…