"
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، بابر، رضوان، شاہین اور محمد عامر جیسے بڑے کھلاڑی شامل۔
پی سی بی نے آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز سے قبل قومی کھلاڑیوں کو 14 روزہ فوجی ٹریننگ کروانے…