Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: کی

Railway

” ریلوے ملازمین کی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان ” | Current Pulse | Pakistan

" لاہور: چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ریلوے نے ملازموں کی معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے معافی کا اعلان ریلوے اولڈ ڈیزل شیڈ میں مزدوروں سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کا ماہانہ…

Read More

بلوم برگ نے پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی

” بلوم برگ نے پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی ” | Current Pulse | Business

" عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے آئندہ سال پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی۔  ورلڈ بینک اور بلوم برگ کی جانب سے اپنی رپورٹس میں معاشی استحکام کے آثار کے نمایاں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ورلڈ بینک اور بلوم برگ کی رپورٹس میں یہ پیشگوئی…

Read More

America Storm

” امریکہ میں رواں ہفتے بڑے طوفان کی پیشگوئی ” | Current Pulse | International

" واشنگٹن: امریکہ میں رواں ہفتے بڑے طوفان کی پیشگوئی کر دی گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس سے ورجینیا تک رواں ہفتے طوفان کے وسیع سسٹم کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں سیلاب اور…

Read More

عمران خان

” 9 مئی واقعات ، عمران خان کی درخواست بریت پر دلائل طلب ” | Current Pulse | Breaking News

" ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ بریت پر دلائل طلب کر لئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی واقعات پر تھانہ کھنہ میں درج مقدمے کی سماعت کی ۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بریت کی…

Read More

ڈالر (dollar)

” ڈالر معمولی سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں 67 ہزار کی حد بحال ” | Current Pulse | Business

" ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے مثبت آغاز کے باعث 67 ہزار کی حد بحال ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے…

Read More

اعتکاف

” چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا، ملزم گرفتار ” | Current Pulse | Pakistan

" لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔ شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا گیا پولیس کا مزید کہنا…

Read More

World Bank

” آئندہ مال سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی ” | Current Pulse | Business

" اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی کر دی۔ عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 25-2024 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اگلے 3 سال کے دوران ملک کی…

Read More

Traffic Police

” چالان جمع نہ کرانے والے شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم ” | Current Pulse | Breaking News

" کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے چالان جمع نہ کرانے والے شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں ٹریفک مسائل سے متعلق ڈی آئی جی ٹریفک کی زیر صدارت افسران کا اجلاس ہوا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا حکم دے…

Read More

بھارت india

” بھارت میں مودی سرکار کیخلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت ” | Current Pulse | International

" بھارت میں مودی سرکار کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا،مظاہرین نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کیلئے ڈالنا ہوگا۔ جمہوریت بچاؤ ریلی نئی دہلی کے منتخب وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف نکالی گئی،ہزاروں مظاہرین نے نریندر مودی کیخلاف نعرے لگائے۔ رشوت ، منی لانڈرنگ ، اختیارات کا غلط…

Read More

مالی بے ضبطگیاں

” وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ آف ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پچھلی دو حکومتوں میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں 14 کروڑسے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سیکریٹ میں ادویات کی خریداری اور خیالی مہمان نوازی پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئیں ہیں۔  وزیراعظم سیکریٹریٹ میں…

Read More

عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو سب متاثر ہوتے ہیں، مصدق ملک

” عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو سب متاثر ہوتے ہیں، مصدق ملک ” | Current Pulse | Business

" وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو سب متاثر ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روپے اور ڈالر کی قیمت میں تناسب بھی اثر انداز ہوتا ہے، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بھی پیٹرولیم…

Read More

عالمی بینک کی آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

” عالمی بینک کی آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی ” | Current Pulse | International

" عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد، سال2025 میں 2.3 فیصد اور سال 2026 میں2.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ رواں مالی سال زرعی شرح نمو 3 فیصد، سال2025 میں 2.2 فیصد…

Read More

بھکاری

” رمضان المبارک میں گداگروں کی بہتات ” | Current Pulse | Pakistan

" (شازیہ انور) وقت کیساتھ ساتھ بہت سی چیزیں بدلتی ہیں لیکن بدل نہیں رہا تو رمضان المبارک میں بھکاریوں کا بڑے شہروں میں حملہ آور ہونا۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ آپ  جہاں کھڑے ہوجائیں گداگروں کی ایک جماعت آپ پر حملہ آور ہوجاتی ہے۔ روزانہ ہر عمرکی خواتین‘ بچے اور مردوں پر مشتمل…

Read More

سولر پینلز solar pannel

” سولر پینلز اب چاند کی روشنی میں بھی بجلی پیدا کریں گے، نئے شمسی ماڈیولز متعارف ” | Current Pulse | International

" سولر پینلز اب صرف سورج کی روشنی سے نہیں بلکہ چاند کی روشنی میں بھی بجلی پیدا کریں گے۔ ایلون مسک نے ٹیسلا لونا روف کے نئے شمسی ماڈیولز متعارف کروادیے ہیں اور مصنوعی ذہانت سے بنے یہ سولر پینلز اندھیرے میں بھی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔ سائنوٹیک سولر پرائیویٹ…

Read More

غزہ جنگ (Gaza battle)

” غزہ جنگ میں ہمارے 600 اہلکار مارے گئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق ” | Current Pulse | International

" اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہو نے والی غزہ کی جنگ میں اب تک اپنے 600 فوجی اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی کی طرف سے جاری بیان میں غزہ میں لڑائی کے دوران 20 سالہ اسرائیلی فوجی اہلکار ناداو…

Read More

petrol پیٹرولیم مصنوعات

” پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ” | Current Pulse | Breaking News

" دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئیں مگر پاکستان میں بڑھ گئیں، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی طرف سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔ دائر کی…

Read More

Senate Election

” سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے جس کے لیے پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ انتخابات میں مجموعی طور پر 59 امیدوار مدمقابل ہیں۔ سندھ کی 12، خیبرپختونخوا کی 11، پنجاب کی 5 اور اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر انتخاب…

Read More

foreign Office

” پاکستان کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت ” | Current Pulse | Pakistan

" اسلام آباد: پاکستان نے شام میں ایرانی سفارتخانہ کے قونصلر سیکشن پراسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ متاثرین کے اہلخانہ اور ایرانی حکومت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ حملہ شام کی خودمختاری، استحکام اور سلامتی کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا…

Read More

ویزہ آن ارائیول

” ابوظہبی سول ڈیفنس اتھارٹی کا کئی شعبوں میں ملازمین کی بھرتی کا اعلان ” | Current Pulse | International

" متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابوظہبی سول ڈیفنس اتھارٹی کا کئی شعبوں میں ملازمین کی بھرتی کا اعلان کر دیا۔ ابوظہبی سول ڈیفنس اتھارٹی اپنی ایمبولینس سروسز میں مختلف عہدوں کے لیے فعال طور پر بھرتی اور درخواستیں طلب کر رہی ہے۔ اگر آپ سرکاری شعبے میں اپنا کیریئر بنانے کی…

Read More

” وزارت داخلہ کی عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق خبروں کی تردید ” | Current Pulse | Breaking News

" وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی تردید کردی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے حوالے سے حکام نے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کے مطابق عید الفطر کے موقع پر 9 اپریل تا 12…

Read More

cement

” سیمنٹ کی بوری مزید سستی ہوگئی ” | Current Pulse | Business

" گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب کر لیں ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 28 مارچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی…

Read More

نواز کی جگہ شہباز نے لے لی، ن سے ش نکلنے کی پیشگوئی پوری ہوگئی، شیخ رشید

” نواز کی جگہ شہباز نے لے لی، ن سے ش نکلنے کی پیشگوئی پوری ہوگئی، شیخ رشید ” | Current Pulse | Pakistan

" عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے کہا تھا شہباز شریف کی سیاست چلے گی نواز شریف کی نہیں۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت پہلے کہا تھا ن میں سے ش…

Read More

عیدالفطر eid ul fitr

” سعودی عرب، عیدالفطر کی نماز سورج طلوع ہونے کے 15 منٹ بعد ہوگی ” | Current Pulse | International

" سعودی وزارت اسلامی امور نے مملکت کے تمام ریجنز کی مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالفطر کی نماز ام القری کیلنڈر کے مطابق سورج طلوع ہونے کے 15 منٹ بعد ادا کرنے کی ہدایت ہے۔ وزارت کے ریجنل دفاتر میں ارسال کیے جانے والے ہدایت نامے میں تمام جامع مساجد اور عید گاہوں میں نماز…

Read More

haseena wajid

” پہلے بیویوں کی ساڑھیاں جلاؤ، حسینہ واجد بھارت کا بائیکاٹ کرنے والوں پر برس پڑیں ” | Current Pulse | International

" بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارت کے بائیکاٹ کی مہم چلانے والی اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بنگلہ دیش میں سیاست سمیت ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر اپوزیشن جماعتیں بائیکاٹ بھارت مہم چلارہی ہیں جس میں انڈین مصنوعات کا استعمال چھوڑنے پر زور دیا جارہا ہے۔ وزیراعظم…

Read More

نیوزی لینڈ سیریز

” قومی ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک متوقع، شاہین کو آرام دینے کی تجویز ” | Current Pulse | Pakistan

" پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 5 اپریل کو متوقع ہے، سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچز میں آرام کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 روزہ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہونے جارہا ہے۔ اس…

Read More

Go to Top