"
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی کی کمیشن سربراہی مسترد کرتے ہوئےمیمو گیٹ اور الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا ہے کہ ہم اس کمیشن کو مسترد کرتے ہیں، صرف…