"
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
اسلام آباد، مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم خشک رہے گا،سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہنے کی…