"
لاہور: معروف گلوکار عاطف اسلم کے گرد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گھیرا تنگ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق عاطف اسلم ایڈوانس ٹیکس کی عدم ادائیگی سال 2023 کے گوشوارے اور آڈٹ کے لیے ریکارڈ جمع نہ کرانے پر ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے۔
ایف بی آر نے عاطف…