"
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اور اثرانداز ہونے پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔
خط لکھنے والوں میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز شامل…