"
بھارتی اداکارہ گوہر خان رمضان میں روضہِ رسولؐ پر حاضری کے دوران جذباتی ہوگئیں۔
گوہر خان اپنے شوہر زید دربار اور بیٹے ذہان کے ساتھ پہلی بار فیملی کے طور پر عمرہ کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔
حال ہی میں گوہر نے اپنے عمرہ کا سفر مدینہ سے شروع کیا جہاں سے انہوں نے…