Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Tag: ہیں

عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو سب متاثر ہوتے ہیں، مصدق ملک

” عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو سب متاثر ہوتے ہیں، مصدق ملک ” | Current Pulse | Business

" وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو سب متاثر ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روپے اور ڈالر کی قیمت میں تناسب بھی اثر انداز ہوتا ہے، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بھی پیٹرولیم…

Read More

جوبائیڈن (joe biden)

” عرب ممالک اسرائیل تسلیم کرنے کو تیار ہیں ، امریکی صدر جوبائیڈن کا دعویٰ ” | Current Pulse | Breaking News

" امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ سعودی عرب، مصر، اردن اور قطر سمیت دیگر تمام عرب ممالک کے ساتھ کام کر رہے ہیں ، یہ ممالک مستقبل کے معاہدے میں…

Read More

Khawaja Asif

” ایف بی آر کے 2 ہزار 544 ارب کے محصولات عدلیہ کی توجہ کے مستحق ہیں ” | Current Pulse | Business

" اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 2 ہزار 544 ارب روپے کے محصولات عدلیہ کی توجہ کے مستحق ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ سپریم کورٹ 102 ارب اور ہائی کورٹ پر 742…

Read More

فالج

” شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں، تحقیق ” | Current Pulse | Breaking News

" ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا کہ راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی ہیں جس سے…

Read More

بشام حملہ

” بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا، تحقیقات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ” | Current Pulse | Pakistan

" ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پُرعزم ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر…

Read More

امریکہ اور اس کے حواری جو کر رہے ہیں وہ سب بے کار جائے گا، روسی صدر

” امریکہ اور اس کے حواری جو کر رہے ہیں وہ سب بے کار جائے گا، روسی صدر ” | Current Pulse | International

" ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواری جو کر رہے ہیں وہ سب بے کار جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور اس کے حواری بڑے اور مضبوط روس سے خوفزدہ ہیں…

Read More

پاکستانی کمیونٹی کو سہولیات فراہمی پر کویتی حکومت کے شکرگزار ہیں ، ملک فاروق

” پاکستانی کمیونٹی کو سہولیات فراہمی پر کویتی حکومت کے شکرگزار ہیں ، ملک فاروق ” | Current Pulse | International

" یوم پاکستان اور کویت کے قومی دن کی مناسبت سے کویت کے شہر سالمیہ میں انصاف ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فارورڈ بلاک کے حوالے سے گردش کرنے والی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، شوکت بسرا مہمان خصوصی سفیر پاکستان ملک فاروق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

Read More

طالبان ویڈیو

” پاکستان سے بدلہ لینے کیلئے تیار ہیں ، افغان طالبان کمانڈر کی ویڈیو منظر عام پر ” | Current Pulse | Pakistan

" پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملوں کے لیے منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک ہو گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیک ویڈیو افغانستان کے علاقے ڈانگرالگد کی ہے جس میں تحریکِ طالبان افغانستان کا لیڈر یحییٰ حافظ گل بہادر ہدایات دیتا نظر آ رہا ہے۔ خواتین کو کوڑے مارنے والے تحریک طالبان سوات…

Read More

اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دور و پاکستان کے منتظر ہیں، وزیراعظم

” اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دور و پاکستان کے منتظر ہیں، وزیراعظم ” | Current Pulse | Pakistan

" وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی شعبے کے ساتھ معاشی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن…

Read More

شیر افضل مروت

” ابھی تک لگ بھگ ہمارے 40ایم پی ایز توڑے جا چکے ہیں، شیرافضل مروت ” | Current Pulse | Pakistan

" سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی ) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ابھی تک لگ بھگ ہمارے 40ایم پی ایز توڑے جا چکے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ہمارے اراکین کو توڑا جارہا…

Read More

ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، صدر آصف علی زرداری

” ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، صدر آصف علی زرداری ” | Current Pulse | Pakistan

" صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پرمسلح افوج کی پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ صدر مملکت نے قوم یوم پاکستان کی مبارک دی، ان کا کہنا تھا کہ اس دن برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لیے…

Read More

حکمران کرپشن سے توبہ کر لیں تو ملکی حالات بہتر ہو سکتے ہیں، سراج الحق

” حکمران کرپشن سے توبہ کر لیں تو ملکی حالات بہتر ہو سکتے ہیں، سراج الحق ” | Current Pulse | Breaking News

" لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کرپشن سے توبہ کرلیں تو ملک کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں ہونے والی سلیکشن کے نتیجہ میں وہی لوگ مسلط کردیئے…

Read More

فیصل کریم کنڈی

” باہر ڈائیلاگ مار کر اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں، فیصل کریم کی علی امین پر تنقید ” | Current Pulse | Breaking News

" پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ، علی امین گنڈاپور کو خود یقین نہیں کہ وہ وزیراعلیٰ بن چکے ہیں، باہر ڈائیلاگ اور اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا…

Read More

نعمان اعجاز

” کوئی یہ کیوں نہیں دیکھ سکتا کہ آپ ان کیلئے کتنا کرتے ہیں، نعمان اعجاز ” | Current Pulse | Breaking News

" ورسٹائل سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ نعمان اعجاز اکثر اوقات ہی اپنے خیالات انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ شیئر کرتے نظر آتے ہیں جنہیں ان کے فالوورز کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔ خدا کا خوف رکھنے والے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یشما…

Read More

ہم پاکستان کے جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کا عزم رکھتے ہیں، امریکہ

” ہم پاکستان کے جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کا عزم رکھتے ہیں، امریکہ ” | Current Pulse | International

" واشنگٹن: امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار ہے اور ہم پاکستان کے جمہوری…

Read More

افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے قابل مذمت ہیں، امریکہ

” افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے قابل مذمت ہیں، امریکہ ” | Current Pulse | International

" واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور امید ہے افغانستان دوبارہ دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں بنے گا۔ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں ہونے والی شہادتوں پر امریکہ کا ردعمل…

Read More

ہم جوہری جنگ کیلئے تیار ہیں، روسی صدر کی مغربی ممالک کو دھمکی

” ہم جوہری جنگ کیلئے تیار ہیں، روسی صدر کی مغربی ممالک کو دھمکی ” | Current Pulse | International

" ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہم جوہری جنگ کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے اور اگر امریکہ نے یوکرین میں…

Read More

اپنا گھر

” افسوس ہے پنجاب والے اپنے بچوں کو پنجابی نہیں اردو سکھاتے ہیں، مریم نواز ” | Current Pulse | Pakistan

" وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ پنجاب والے اپنے بچوں کو پنجابی نہیں اردو سکھاتے ہیں، جب آپ پنجابی زبان سے دور ہوتے ہیں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کلچر ڈے پر تقریب میں خصوصی شرکت کی، شرکا سے خطاب کرتے…

Read More

Go to Top