"
یورپی پارلیمنٹ نے فردِ واحد کے لیے یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں کام اور رہائش کے لیے اجازت نامے کا حصول آسان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے یورپی کونسل کی حتمی منظوری بھی لازم ہے، اس کے بعد ہی نئے قوائد نافذ کیے…