"
مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی، تیز بارش کے باوجود عمرہ زائرین نے طواف کعبہ جاری رکھا۔
مسجد الحرام میں باران رحمت خوب جم کر برسی، عمرہ زائرین نے بارش کے دوران رو رو کر خصوصی دعائیں کیں۔
دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں وقفے وقفے سے بارش کا…