"
دبئی میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئی۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرینی خاتون بطورِ سیاح متحدہ عرب امارات آئی تھیں، اُنہوں نے یہاں سیاحت…